میٹا نے فیس بک پر جاری تحقیق کیوں روکی؟ سنسنی خیز انکشاف

میٹا اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف دائر کیے گئے امریکی تعلیمی اداروں کے ایک مقدمے میں جو دستاویزات سامنے آئیں، اُن سے معلوم ہوا کہ میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کے ذہنی صحت پر اثرات سے متعلق اپنی اندرونی تحقیق اس وقت روک دی جب نتائج کمپنی کے لیے خطرناک ثابت … میٹا نے فیس بک پر جاری تحقیق کیوں روکی؟ سنسنی خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں