تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

حقیقی واقعہ: ہوا میں اڑتی یہ پراسرار شے کیا ہے؟ کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

آپ نے قصے کہانیوں میں پڑھا یا پھر فلموں میں عجیب وغریب شے کی پرواز دیکھی ہوگی جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن ہم جو آپ کو ویڈیو دکھائیں گے وہ بالکل اصلی ہے۔

جی ہاں! ایک وائرل ویڈیو میں پراسرار شے فضا میں اڑتی نظر آرہی ہے، یہ واقعہ تو حقیقی ہے لیکن پراسرار چیز دراصل نقلی پتلہ ہے جسے ایک حکمت عملی کے تحت اڑایا جارہا ہے اور وجہ جان پر یقیناً آپ بھی چونک اٹھیں گے۔

یہ ویڈیو تقریباً 11 ماہ پرانی ہے جسے بھارتی محکمہ جنگلات کے افسر سنتوش جوشی نے شیئر کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے یہ پتلہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگ ڈر کے مارے گھروں میں رہیں۔

تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ کس ملک یا شہر کے مناظر ہیں کیوں کہ ویڈیو میں نظر آنے والے لوگوں سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ بھارت کے شہری نہیں ہیں۔

ممکنہ طور پر اسے ریمورٹ کنٹرول سے چلایا جا رہا ہے اور یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ جو لوگ رات میں گھومتے پھرتے نظر آرہے ہیں انہیں اس خوفناک پتلے سے ڈرا کر بھگایا جار رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -