ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی، کئی بڑے نام بنگلہ دیش کے خلاف آؤٹ، گمنام اِن ہوں گے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین ناکامی کے بعد قومی ٹیم نے اگلے ماہ بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز میں میزبانی کرنی ہے جس میں کئی بڑے نام آؤٹ اور گمنام اِن ہوں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین ناکامی اور پہلے ہی راؤنڈ میں میگا ایونٹ سے اخراج کے بعد … ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی، کئی بڑے نام بنگلہ دیش کے خلاف آؤٹ، گمنام اِن ہوں گے پڑھنا جاری رکھیں