بانی پی ٹی آئی آدھی رات کو بھی بلائیں گے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی حصہ تھا اور نہ ہی اب جانا ہے، میں عمران خان کے ساتھ تھا، وہ آدھی رات کو بھی بلائیں گے تو جاؤں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران … بانی پی ٹی آئی آدھی رات کو بھی بلائیں گے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا پڑھنا جاری رکھیں