فیصل آباد طالبہ تشدد کیس، شیخ دانش کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ کو جنسی ہراساں اور تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ شیخ دانش و دیگر کے خلاف درج کر لیا ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے متاثرہ طالبہ خدیجہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا … فیصل آباد طالبہ تشدد کیس، شیخ دانش کیخلاف ایک اور مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں