فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع، تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ملٹری کسٹڈی میں لے لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز شروع کیا گیا ہے، سپریم کورٹ احکامات کی روشنی میں پاک فوج … فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع، تحویل میں لے لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں