تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

جعلی آب زمزم کی فروخت کا مکروہ دھندا بے نقاب

مکہ مکرمہ میں جعلی آب زمزم کا مکروہ دھندا پکڑا گیا، حکام نے زمزم کے نام سے فروخت ہونے ‏والی پانی کی بوتلیں ضبط کر لیں۔

عرب میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی زمزم کی فروخت ناکام بنا ‏دی۔ بلدیہ حکام نے 130 جعلی زمزم کی بوتلیں ضبط کرکے تلف کر دیا۔

بلدیہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اور صحت کے اصولوں کے برخلاف فروخت ہونے والی جعلی زمزم ‏کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

اسی سلسلے میں 130 جعلی زمزم کی بوتلوں کو ضبط کرنے کے بعد تلف کر دیا گیا، ملاوٹی پانی ‏کو ضوابط کے خلاف اسٹور کیا گیا جو کہ صحت کے اصولوں کے منافی ہے۔

میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ ٹھیلوں پر کھانے پینے کی کھلی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی ‏ایکشن لیا جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -