فخر زمان کا آئی ایل ٹی 20 میں معاہدہ، ایشون کو کسی نے نہیں خریدا

پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان کو آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کرلیا جبکہ سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نیلامی میں فروخت نہیں ہوسکے۔ فخر زمان کو ڈیزرٹ وائپرز نے 80 ہزار ڈالر میں خریدا ہے جبکہ یوا ے ای کے فاسٹ بولر جنید صدیق کو شارجہ واریئرز نے ایک … فخر زمان کا آئی ایل ٹی 20 میں معاہدہ، ایشون کو کسی نے نہیں خریدا پڑھنا جاری رکھیں