site
stats
پاکستان

کراچی: بنارس کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ4افرادقتل

کراچی کے علاقے بنارس میں گھر کے اندر فائرنگ سے چار افراد قتل کردیئے گئے۔

ایس پی سائٹ ٹاون ساجد سدوزئی کا کہنا ہے نادر نامی شخص نے ذاتی رنجش پرگھر میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کی بیوی،سالی،ہم زلف اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کاروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

فائرنگ کرنے والا ملزم نادر موقع سے فرار ہونے میں کا میاب ہوگیا ہے جس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top