تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

مقابلہ دیکھنے کیلئے مداحوں نے کرین رینٹ پر لے لی

وارسا : کار ریس کے شوقین پولش شہریوں نے مقابلہ دیکھنے کےلیے 21 کرینیں کرائے پر حاصل کرلیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک پولینڈ میں گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری کا مقابلہ منعقد ہوا تو مداحوں نے اپنے پسندیدہ ڈرائیور کو سپورٹ کرنے کےلیے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا۔

کار ریس کے دوران صرف پچسیس فیصد مداحوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت تھی، جس کے باعث باقی مداحوں نے کرینیں کرائے پر حاصل کرلیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر لوگوں نے داد دیتے ہوئے کہا کہ مداح آسمان کی بلندیوں میں کرین پر بیٹھ کر کار ریس انجوائے کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کے باعث تمام کھیلوں میں مداحوں کو شرکت کی اجازت نہیں ہے تاکہ سماجی دوری اور احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جاسکے۔

Comments

- Advertisement -