پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کردی گئی

پشاور: ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے کرایوں میں کمی کردی گئی، ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے کرایوں میں کمی کردی ہے، ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کیا گیا ہے۔ حکومت … پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں