فاروق ستار نے 27ویں آئینی ترمیم کا اشارہ دے دیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق ہو چکا ہے، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہمارا تحریری معاہدہ ہوا ہے۔ نئے چیف … فاروق ستار نے 27ویں آئینی ترمیم کا اشارہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں