پی ٹی آئی نے بھی آئینی ترامیم پر 100 فیصد اتفاق کیا ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے بھی آئینی ترامیم پر 100 فیصد اتفاق کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے … پی ٹی آئی نے بھی آئینی ترامیم پر 100 فیصد اتفاق کیا ہے، فاروق ستار پڑھنا جاری رکھیں