تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

امامِ مسجدِ نبوی ﷺ کے والد انتقال کرگئے

مدینہ منورۃ: مسجدِ نبوی ﷺ کے امام شیخ حسین الشیخ کے والد انتقال کرگئے۔

حرمین انفو کی رپورٹ کے مطابق مسجدِ نبوی کے امام شیخ حسین الشیخ کے والد کا انتقال جمعے کی شب ہوا، وہ طویل العمری کی وجہ سے صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔

حرمین الشریفین کی جنرل پریڈینسی نے شیخ حسین الحسینی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔

جنرل پریڈینسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے  لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب: 24 گھنٹوں‌ میں 3 اہم شخصیات کا انتقال، درس و تدریس سے وابستہ سینئر استاد بھی شامل

اُن کا نماز جنازہ ریاض کی البباطین مسجد میں ادا کیا گیا جبکہ تدفین مقامی قبرستام میں ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 7 مئی کو 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب میں  تین اہم شخصیات کا انتقال ہو، جن میں اکتیس سال تک مسجد الحرام میں درس و تدریس کی خدمات انجام دینے والے استاد بھی شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -