طیب طاہر قومی ٹیم کا حصہ مگر پی ایس ایل سے باہر؟ سوال اٹھ گیا

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے طیب طاہر کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں عدم شمولیت پر سوال اُٹھادیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا کہنا تھا کہ طیب طاہر پاکستان سے ریگولر کھیل رہا ہے اور پاکستانی ٹیم کا کپتان محمد رضوان ہے،’رضوان ملتان … طیب طاہر قومی ٹیم کا حصہ مگر پی ایس ایل سے باہر؟ سوال اٹھ گیا پڑھنا جاری رکھیں