تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

’مارشل لا نہیں لگے گا انشا اللہ عام انتخابات ہوں گے‘

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پوری کوشش کی کہ ملک میں مارشل لا لگے، مارشل لا نہیں لگے گا انشا اللہ ملک میں عام انتخابات ہوں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارشل لا کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے اور عمران خان کی وجہ سے ملک میں مارشل لا نہیں لگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو کوئی آواز بھی دے دے تو وہ جہاز پکڑ کر باہر چلے جاتے ہیں۔

"ہفتے کے دن لاکھوں لوگ پنڈی میں ہوں گے”

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں کتنے دن بیٹھیں گے یہ انشا اللہ ہفتے کو طے کریں گے، آج بھی راولپنڈی میں تیاریاں جاری ہیں، خیمہ بستی لگائی جارہی ہے، جمعہ کی رات کو 35 سے 40 ہزار لوگ راولپنڈی پہنچ چکے ہوں گے اور ہفتے کے دن لاکھوں لوگ پنڈی میں ہوں گے۔

مزید اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

- Advertisement -