تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

مری میں سیاحوں کا رش: ‘یہ عام آدمی کی خوشحالی کو ظاہر کرتا ہے’‏

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مقامی سیاحت کو عام آدمی کی خوشحالی قرار دے ‏دیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے لکھا کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں ہوٹلوں اور ‏اقامت گاہوں کے کرائے کئ گنا اوپر چلے گئے ہیں سیاحت میں یہ اضافہ عام آدمی کی خوشحالی اور آمدنی میں ‏اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

فواد چوہدری نے لکھا کہ اس سال سو بڑی کمپنیوں نے 929 ارب روپے منافع کمایا تمام بڑے میڈیا گروپس 33سے ‏چالیس فیصد منافع میں ہیں۔

ایک اور ٹوئٹر میں فواد چوہدری نے لکھا کہ یہ فہرست دیکھیں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا میں 18فیصد ‏منافع کے ساتھ سب سے منافع بخش اسٹاک مارکیٹ رہی ان کمپنیوں نے2020 میں 272ارب روپیہ اپنے شہر ہولڈرز ‏کو دیا اور 2021 میں یہ منافع 498 ارب روپیہ ہے۔

Comments

- Advertisement -