بدھ, جنوری 15, 2025
اشتہار

پاک بھارت تعلقات اور کشمیر سے متعلق فواہد چوہدری کا اہم بیان

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : فواد چوہدری نے پاک بھارت تعلقات سے متعلق کہا کہ پاکستان اور بھارت میں امن اس خطے کی ترقی کا ضامن ہے۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر فواہد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر پاک بھارت امن تعلقات خطے کی ترقی کے ضامن ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر بھارت سمجھتا ہےکشمیر پر ہم اسکا حق تسلیم کرلیں گے تو یہ ممکن نہیں اور  ایسی چالاکیاں نہ کبھی پہلے کام آئیں نہ ہی اب آسکیں گی۔

- Advertisement -

رہنما پاکستان تحریک انصاف امن اس خطے کو معاشی سپر پاور بناسکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ امن برابری پر ہو۔


وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے یہ بیان بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر دی گئی مبارک باد پر کیا، جس میں مودی نے پاکستان کے ساتھ بہتر اور پرامن تعلقات کے قیام کی امید ظاہر کی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں