’سر آپ کا وژن ہے‘، فواد چوہدری کا پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی شرمناک شکست پر گہرا طنز

بنگلہ دیش سے پنڈی ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر نہ صرف سابق کرکٹرز اور شائقین بلکہ سیاسی رہنما بھی حیران اور طنز کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بنگلہ دیش کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی تاریخی اور شرمناک شکست پر گہرا طنز کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن … ’سر آپ کا وژن ہے‘، فواد چوہدری کا پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی شرمناک شکست پر گہرا طنز پڑھنا جاری رکھیں