‘خچروں اور گھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں’

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے حکومت سے منحرف ہونے والے راجہ ریاض اور نور عالم خان کو ’’دو بےشرم ‘‘ قرار دیدیا۔ فوادچوہدری نے راجہ ریاض اور نورعالم خان کی تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ باضمیرہوتےتواستعفیٰ دیتے خچروں اورگھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسپیکر کو ان … ‘خچروں اور گھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں’ پڑھنا جاری رکھیں