90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی ترامیم نہیں آ رہی، فواد چوہدری کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ 90 فیصد فیصلہ ہوگیا ہے کہ آئینی ترامیم نہیں لائی جا رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں شریک سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یہ خبر دی ہے کہ 90 فیصد فیصلہ ہو گیا ہے کہ آئینی ترامیم نہیں لا رہے … 90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی ترامیم نہیں آ رہی، فواد چوہدری کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں