تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

’تیل، بجلی کے بعد اب آٹے، دال اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اور بجلی کے بعد اب آٹے، دال اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد توقع تھی کہ روپے کی قدر میں استحکام آئے گا لیکن یہاں یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے نہ مارکیٹ قابو میں ہے اور نہ روپیہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ تیل اور بجلی کے بعد آب آٹے دال اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے، انہیں عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کاروائیوں سے فرصت ملے تو ادھر بھی توجہ کریں۔

 

Comments

- Advertisement -