site
stats
پاکستان

فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی سابق رہنما فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور ساتھ ہی پی ٹی آئی نے این اے 63 کا ٹکٹ بھی فواد چوہدری کودے دیا۔

فواد چوہدری جو کہ اب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ این اے 63جہلم سے ٹکٹ دینے پر عمران خان کا شکرگزار ہوں۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری سابق صدر جنرل مشرف کے میڈیا مین بلاول کے ترجمان اور متعدد ٹی وی چینلز پر بطور تجزیہ نگار کام کرتے رہے ہیں۔


Fawad Chaudhry joins PTI by arynews

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top