مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کسی صورت قبول نہیں۔ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ نے 8 فروری 2024 کے الیکشن کو مسترد کر دیا، … مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں