ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف  کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے پاکستان میں … ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی پڑھنا جاری رکھیں