ایف بی آر کو جولائی تا اکتوبر اربوں کا ریونیو شارٹ فال

اسلام آباد (1 نومبر 2025): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جولائی تا اکتوبر اربوں روپے کا ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ جولائی تا اکتوبر ایف بی آر کو 270 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال رہا، اس مدت میں محکمے نے 4109 … ایف بی آر کو جولائی تا اکتوبر اربوں کا ریونیو شارٹ فال پڑھنا جاری رکھیں