پیر, اکتوبر 5, 2026
اشتہار

ایف بی آر خصوصی ٹیکس اسکیم میں چھوٹے دکانداروں کے لیے بڑی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی خصوصی ٹیکس اسکیم میں چھوٹے دکانداروں کو اہم سہولت دے دی گئی ہے۔

ایف بی آر حکام کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے طمابق چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کے تحت فائلنگ بھی آسان ہے۔

چھوٹے دکاندار اردو اور علاقائی زبانوں میں ایک صفحے کا سادہ فارم بھریں۔

ہمیں تھریڈز پر فالو کریں https://www.threads.com/@arynewstv

ایف بی آر کی ویب سائٹ، موبائل ایپ یا قریبی ٹیکس آفس کے ذریعے آسان فائلنگ کی جائے گی، اپنے کاروبار باقاعدہ ٹیکس نظام کا حصہ بنائیں اور خصوصی اسکیم کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں