جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

افغان سرحد کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 7 اہلکار شہید

اشتہار

حیرت انگیز

وانا :‌افغان سرحد کے قریب پاکستانی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سات اہلکار شہید ہو گئے.

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج صبح وانا میں انگور اڈہ کے قریب پیش آیا، جہاں ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا، فائرنگ افغانستان کی حدود سے کی گئی ہے۔ جس سے ایف سی کے سات جوان شہید ہوگئے ہیں جب کہ کئی جوان زخمی ہوئے ہیں.

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دستوں کو متعلقہ چیک پوسٹ کی جانب روانہ کردیا گیا ہے.

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں