پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ

کراچی : پورٹ قاسم پر ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی کلئیرنگ نہ ہونے کے باعث پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی ایسوسی ایشن کے چئیرمین شیخ عمر ریحان نے گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے … پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں