8 فروری کو احتجاج پُرامن، آئینی اور بڑا ہوگا، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج پُرامن، آئینی اور بڑا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ صوابی جلسے میں پورا کےپی شرکت کرے گا، تین صوبوں، کشمیر اور … 8 فروری کو احتجاج پُرامن، آئینی اور بڑا ہوگا، شیخ وقاص اکرم پڑھنا جاری رکھیں