بدھ, اگست 19, 2026
اشتہار

فرسٹ ایئر امتحان 2026 کا شیڈول جاری

اشتہار

حیرت انگیز

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر امتحان 2026 کا شیڈول جاری کر دیا۔

فرسٹ ایئر امتحان 2026 کا آغاز 28 اپریل سے ہو گا۔ نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 فروری مقرر کی گئی ہے۔

ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 4 سے 12 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ 3 گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 فروری ہے۔

ریگولر، پرائیویٹ اور امپروومنٹ امیدواروں کے لیے فیس شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں