سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہ

حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2004-25 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اور گریڈ 17 … سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں