نیا بجٹ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل، 2 جون کوپیش کیا جائے گا

اسلام آباد : حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آخری دور جاری ہے، جس کے بعد بجٹ 26 -2025 کی تجاویز کو کل تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیا بجٹ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کاآخری … نیا بجٹ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل، 2 جون کوپیش کیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں