وفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات کی تیاری، 26 مئی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، کمیٹی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات تیار کی … وفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات کی تیاری، 26 مئی کا اجلاس ملتوی پڑھنا جاری رکھیں