وفاقی حکومت کا کےالیکٹرک کے ٹیرف کیخلاف اہم اقدام

وفاقی حکومت نے کےالیکٹرک کے ٹیرف پر نظرثانی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر کسی بھی نجی سرکاری کمپنی کی نااہلی کی حوصلہ افزائی کا متحمل نہیں ہو سکتا، نااہلی کو چھپانےکیلئے ٹیرف کے ڈھانچے میں اضافہ پاور سیکٹر اس کا متحمل … وفاقی حکومت کا کےالیکٹرک کے ٹیرف کیخلاف اہم اقدام پڑھنا جاری رکھیں