تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

وفاقی حکومت نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست واپس لے لی۔

سپریم کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ان چیمبر درخواست پر سماعت کی۔

اس موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے۔رضوان عباسی نے بتایا کہ شہباز گل نے اپنے جرم کو دہرایا، ان کے خلاف نیا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

اسپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے متعلقہ فورم پر درخواست دی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -