فیڈرل جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم کی ملک بدری روک دی

نیو یارک : فیڈرل جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم کی ملک بدری کوروک دی، طالبعلم کو اسرائیل مخالف مظاہروں کی قیادت کرنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے فیڈرل جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم کی ملک بدری کوروک دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے طالبعلم کے شہری حقوق کے حوالے سے … فیڈرل جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم کی ملک بدری روک دی پڑھنا جاری رکھیں