خاتون کلکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، فلمی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلموں کی طرح اینٹی کرپیشن بیورو نے بروقت انٹری مارتے ہوئے خاتون کلکٹر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاسست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ کے محکمے سے تعلق رکھنے والی خاتون کلکٹر کو 20 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے دن دہاڑے گرفتار کیا … خاتون کلکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، فلمی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں