عمرہ کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

ایف  آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر عمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرہ کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں شاہنواز، … عمرہ کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں