کراچی سے گداگری کیلئے سعودیہ جانے والی 2 ہندو خواتین گرفتار

ایف آئی اے نے کراچی سے گداگری کے لیے سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگری کیلئے سعودی عرب جانیوالی 2 خواتین کو آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے … کراچی سے گداگری کیلئے سعودیہ جانے والی 2 ہندو خواتین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں