لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں حبیب الرحمان  اور نوید احمد  شامل ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے … لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں