قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری عمان سے گرفتار

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) اور این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے … قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری عمان سے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں