فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بہت اہم قرار

اسلام آباد : دفاعی تجزیہ کاروں  نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات  بہت اہم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفاعی تجزیہ کاروں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات اہم قرار دیتے ہوئے کہا یہ موقع بہت اچھا ہے پاکستان کھل کراپنے مسائل جن میں مسئلہ … فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بہت اہم قرار پڑھنا جاری رکھیں