امریکی صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات ختم ہوگئی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا اور ان کی ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ پہلی مرتبہ کوئی امریکی صدر نے کسی ملک کے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ … امریکی صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات ختم پڑھنا جاری رکھیں