فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی جاپان کے شائقین کی روایت برقرار، ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی جاپان کے شائقین نے اسٹیڈیم میں روایتی انداز اپنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جاپان اور نیدرلینڈز کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-2 گول سے برابر ہوگیا، گروپ ایف کی دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔ … فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی جاپان کے شائقین کی روایت برقرار، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں