فلم ہومن جہاں کا پانچواں میوزک ویڈیو ’’دل پگلا‘‘ ریلیز -
The news is by your side.

Advertisement

فلم ہومن جہاں کا پانچواں میوزک ویڈیو ’’دل پگلا‘‘ ریلیز

کراچی : اے آروائی فلمز اور دی وژن فیکٹری کی پیش کردہ فلم ہومن جہاں کا پانچواں میوزک ویڈیو ’’دل پگلا‘‘ ریلیز کر دیا گیا.

دل کرے، شکر ونڈاں، سڑک سڑک اور بارش کے بعد فلم ہو من جہاں کا پانچواں میوزک ویڈیو ’’دل پگلا‘‘ ریلیز کردیا گیا، جس میں زیب النساء بنگش نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔


Dil Pagla by rashidnazirali

اس گانے کا میوزک ویڈیو اے آر وائی ڈیجیٹل پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

فلم ہو من جہاں کو عاصم رضا نے ڈائیریکٹ کیا ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں شہریار منور،ماہرہ خان،عدیل حسین اور سونیا جہاں شامل ہیں، فلم یکم جنوری دو ہزار سولہ کو ملک بھر کے سینیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں