The news is by your side.

Advertisement

ایکشن سے بھرپور فلم ’’ایکولائزر ٹو‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’ ایکولائزرٹو ‘‘ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا، ہدایت کار انٹوئن فوکا کی یہ فلم دوہزار چودہ کی بلاک بسٹر مووی کا سیکوئل ہے۔

جس کی کہانی ایک سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈو کے گرد گھوم رہی ہے،جو جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار ایک بارپھر ڈینزل واشنگٹن نبھارہے ہیں، قدم قدم پر لرزہ خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم بیس جولائی کو امریکی سنیماؤں کی زینت بنے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں