تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

سعودی ریال کا ریٹ جانیے!‏

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعرات کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏ہوگی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 90 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 81 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے25 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 95 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:47 روپے 09 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 15 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -