تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں

کراچی: انٹرنیٹ صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ ذہانت آزماتے ہوئے تصویر میں چھپے فرق کو تلاش کریں، اگر آپ ذہین ہیں تو اس امتحان میں کامیاب ہوکر دکھائیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے لوگ انہیں بے حد دلچپسی سے حل کرتے ہیں۔

دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے اپنے متعلقہ اداروں سے متعلق تصویری پہیلیاں پوچھتے ہیں جیسے کہ فوٹو گرافر کچھ تصاویر بنا کر اُن میں چھپی چیز تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں جبکہ کچھ پزل بھی سامنے آتے ہیں۔


یہ بھی دیکھیں: ذہانت آزمائیں اور تصویر میں چھپا فوجی کو تلاش کریں


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر  میں ایک فرق پوشیدہ ہے جسے بہت کم ہی لوگ پکڑ سکے۔

اگر آپ ذہین ہیں تو تصویر میں موجود فرق کو 30 سیکنڈ میں تلاش کر کے دکھائیں

کیا آپ کامیاب ہوسکے؟

ایک بار پھر تصویر کو غور سے دیکھیں کیا پتہ کامیابی مل جائے

اگر آپ درست جواب تلاش نہ کرسکے تو نیچے دی جانے والی تصویر اور سرخ رنگ کے تیر کو غور سے دیکھیں۔

درست جواب کی نشاندہی تیر اور سرخ دائرے سے کی گئی ہے

جی ہاں ! بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں یہ فرق ہے کہ جو تین ہاتھ دکھ رہے ہیں اُن میں سے ایک میں رزد (پیلے) رنگ کا ربن نہیں ہے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Comments

- Advertisement -