تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پہیلی: اس تصویر میں‌ موجود فرق تلاش کریں

انٹرنیٹ صارفین کے لیے آج جو تصویر پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی دو تصاویر میں موجود فرق تلاش کرنا ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز  اردو ویب سروس نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں: پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟ درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج

اسے بھی دیکھیں: الٹے پیر کی چپل کون سی ہے؟ آسان پہیلی کا مشکل جواب

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں اُس میں دو ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں موجود فرق تلاش کرنا ہے۔

اگر آپ ذہین ہیں تو تصویر کو غور سے دیکھ کر اس میں موجود فرق تلاش کریں۔

کیا آپ فرق تلاش کر سکے؟ اگر نہیں تو تصویر کو دوبارہ دیکھیں اور اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ صرف ایک ہی جگہ فرق ہے۔

جواب دیکھیں

فرق دیکھنے کے لیے اسکرول کریں، نیچے دی گئی تصویر میں سرخ دائرے سے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔


کیا آپ خود ہی فرق تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے؟ اگر ہاں تو کتنی دیر میں کامیابی ملی، کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Comments

- Advertisement -